ڈانڈ دھرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گائےں کی سرحد، دیہات کی حد بندی لکیر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گائےں کی سرحد، دیہات کی حد بندی لکیر۔ village boundary